ساہیوال نیوز

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لے لیا.

پبلک ٹرانسپورٹ کے زائد کرایہ وصول کرنے کی شکایت آخر ڈی سی ساہیوال تک پہنچ ہی گی

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لے لیا.

انہوں نے سیکرٹری آر ٹی اے واصف یاسین کو ہدایت کی کہ تمام گاڑیوں میں کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کروایا جائے.

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ زائد کرائے کی شکایت پر گاڑی بند کر دی جائے گی.

یاد رہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد سے ٹرانسپورٹرز کی طرف سے پرانا کرایہ وصول کرنے کی شکایات وصول ہو رہی تھیں جس پر ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری آر ٹی کو ہدایت کی ہے کہ کرایہ ناموں پر مکمل عملدر آمد کرایا جائے، زائد کرائے وصولی کو واپس کرایا جائے اور متعلقہ گاڑی مالک کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے.

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کی لوٹ گھسوٹ کی اجازت نہیں دے گی اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا.

ڈپٹی کمشنر نے تمام پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایہ نامہ آویزاں کرنے اور صوبائی حکومت کے طے کردہ ایس او پیز پر مکمل عملدر آمد کرانے کی بھی ہدایت کی.

پبلک ٹرانسپورٹ کے زائد کرایہ وصول کرنے کی شکایت آخر ڈی سی ساہیوال تک پہنچ ہی گئیمزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لے لیا.

انہوں نے سیکرٹری آر ٹی اے واصف یاسین کو ہدایت کی کہ تمام گاڑیوں میں کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کروایا جائے.

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ زائد کرائے کی شکایت پر گاڑی بند کر دی جائے گی.

یاد رہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد سے ٹرانسپورٹرز کی طرف سے پرانا کرایہ وصول کرنے کی شکایات وصول ہو رہی تھیں جس پر ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری آر ٹی کو ہدایت کی ہے کہ کرایہ ناموں پر مکمل عملدر آمد کرایا جائے، زائد کرائے وصولی کو واپس کرایا جائے اور متعلقہ گاڑی مالک کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے.

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کی لوٹ گھسوٹ کی اجازت نہیں دے گی اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا.

ڈپٹی کمشنر نے تمام پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایہ نامہ آویزاں کرنے اور صوبائی حکومت کے طے کردہ ایس او پیز پر مکمل عملدر آمد کرانے کی بھی ہدایت کی.

پبلک ٹرانسپورٹ کے زائد کرایہ وصول کرنے کی شکایت آخر ڈی سی ساہیوال تک پہنچ ہی گئی

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لے لیا.

انہوں نے سیکرٹری آر ٹی اے واصف یاسین کو ہدایت کی کہ تمام گاڑیوں میں کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کروایا جائے.

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا کہ زائد کرائے کی شکایت پر گاڑی بند کر دی جائے گی.

یاد رہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد سے ٹرانسپورٹرز کی طرف سے پرانا کرایہ وصول کرنے کی شکایات وصول ہو رہی تھیں جس پر ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری آر ٹی کو ہدایت کی ہے کہ کرایہ ناموں پر مکمل عملدر آمد کرایا جائے، زائد کرائے وصولی کو واپس کرایا جائے اور متعلقہ گاڑی مالک کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے.

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کی لوٹ گھسوٹ کی اجازت نہیں دے گی اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا.

ڈپٹی کمشنر نے تمام پبلک ٹرانسپورٹ میں کرایہ نامہ آویزاں کرنے اور صوبائی حکومت کے طے کردہ ایس او پیز پر مکمل عملدر آمد کرانے کی بھی ہدایت کی.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close