Urdu News

شکریہ قائد محترم جناب نوید غنی چوہدری

Sahiwal Press Club

شکریہ قائد محترم جناب نوید غنی چوہدری صاحب یہ آپ کی کاوشوں اور صحافیوں سے محبت کا نتیجہ ہے آپ کا نام ساہیوال کی ہسٹری میں بابائے صحافت کے نام سے لکھا جائے گا جنہوں نے ساہیوال کے چھوٹے بڑے سب صحافیوں کوتاریخ میں پہلی بار ممبر شپ دلوانے میں اہم کردار ادا کیا میں اور اپنے تمام دوستوں کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتاہوں

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close