فن فنکار

شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی،کترینہ کیف

ْشادی ایسا لفظ ہے جس کو سمجھ نہیں پائی ،مجھے نہیں لگتا میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی، انٹرویو

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا کہ نہیں جانتی میری شادی کب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ میں حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ ہمیشہ تنہا رہ پائونگی یا نہیں تاہم جس حد تک ممکن ہو سکا کنواری ہی رہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ شائد شادی ایک ایسا لفظ ہے جس کو میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے نہیں لگتا کہ میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close