پاکستان شوبز انڈسڑی کی ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ عمر سمندر کنارے دھوپ انجوائے کر رہی ہیں۔

اس تصویر کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ گلابی اور نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ کو اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں عائشہ عمر غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

تصویر شئیر کرتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہو گئی تھیں۔

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔



ads

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button