ساہیوال:ڈپٹی کمشنر واجد شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ مسجد کمیٹی کا اجلاس

ساہیوال:اجلاس میں نئی مساجد کی منظوری کے لئے چار درخواستوں کا جائزہ

ساہیوال:ڈپٹی کمشنر کا این او اجراء سے قبل تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کا حکم

ساہیوال:اے ڈی سی جی شیر افگن،لوکل گورنمنٹ،انڈسٹریز و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت

ساہیوال:اجلاس میں نئی مساجد کے منتظمین بھی موجود تھے

ساہیوال:مسجد کمیٹی اجلاس میں وہ کیسز پیش کئے جائیں جن کے کا غذات مکمل ہیں:ڈی سی

ساہیوال:کمیٹی ممبران مساجد کی جگہوں کا بھی معائنہ کریں:واجد شاہ

ساہیوال:ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ پرائس اسسمنٹ کمیٹی اجلاس کی بھی صدارت کی

ساہیوال:اجلاس میں مختلف علاقوں کے لئے زمینوں کے ریٹس از سرنو مقرر کرنے کا جائزہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button