ساہیوال نیوز

چیچہ وطنی ٹریفک حادثہ/ 6 افراد جابحق

چیچہ وطنی ٹریفک حادثہ/ 6 افراد جابحق

چیچہ وطنی کمالیہ روڈ راوی پل کے قریب کار اور ٹرالر میں خوفناک حادثہ

چیچہ وطنی حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد موقع پر جانبحق ،

چیچہ وطنی جانبحق ہونے والوں میں 3 خواتین ایک بچہ اور 2 مرد شامل ہیں

چیچہ وطنی بدقسمت خاندان 66 eb عارف والہ سے ماموں کانجن فوتگی پر جا رہے تھے

چیچہ وطنی ریسکیو 1122 چیچہ وطنی نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close