ساہیوال نیوز

ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال کی طرف سے 09 اور 10 محرم الحرام کو بھی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات عمل میں لاۓ گۓ ہیں۔

ساہیوال: ضلع بھر میں 09 اور 10 محرم الحرام کو دن اور رات میں کل 151 مجالس اور 35 جلوس برآمد ہوں گی۔

ساہیوال: مجالس/جلوس کو اے کیٹیگری، بی کیٹیگری اور سی کیٹیگری میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ساہیوال: مجالس و جلوس ڈیوٹی پر تعینات 1300 سے زاٸد ملازمین کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گٸ ہے۔

ساہیوال: ضلع پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اپنے فراٸض سر انجام دیں گے۔

ساہیوال: جلوس روٹ کے چھتوں پر سنیپر تعینات کر دٸۓ گۓ ہیں۔

ساہیوال: جلوس میں داخل ہونے والے ہرشخص کی مکمل تلاشی لینے بعد داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔

ساہیوال: ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لۓ الگ سے ٹریفک اہلکاران اپنے اپنے فراٸض سر انجام دیں گے۔

ساہیوال: ایلیٹ کے الرٹ دستے مسلسل گشت کناں رہیں گے۔

ساہیوال: لیڈیز پولیس بھی تعینات کر دی گٸ ہے۔

ساہیوال: جلوس روٹ پر لنک گلیوں کو خار دار تاروں سے بند کردیا جاۓ گا۔

ساہیوال: جلوسوں کی مکمل نگرانی CCTV کیمروں سے کی جاۓ گی۔

ساہیوال: اسلحہ کی نماٸش پر مکمل پابندی عاٸد ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جاۓ گا۔

ساہیوال: ڈی پی او امیر تیمور خان نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر SOP پر عمل درآمد کو بھی ہر صورت یقینی بنایا جاۓ گا۔

ساہیوال: ضلع بھر میں عزاداروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

ساہیوال:ضلع میں کنٹرول روم قاٸم کر دیا گیا ہے کسی بھی شکایت کی صورت میں 9200441-040 اور 4221149-040پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

ترجمان پولیس

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close