قومی

چیچہ وطنی: ہڑپہ کے قریب منی آئل ٹینک الٹ جانے سے 2500 لیٹر ڈیزل ضائع

Sahiwal News

زرائع کے مطابق چیچہ وطنی پانچ گیارہ ایل کے قریب منی آئل ٹینکر الٹ جانے سے 2500 لیٹر ڈیزل ضائع ہو گیا۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن مکمل کیا جبکہ موٹروے پولیس کو بھی طلب کیا گیا تاکہ ٹریفک روانی متاثر نہ ہو سکے۔ منی آئل ٹینک ملتان سے ہڑپہ سپلائی کے لئے جا رہا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close