کھیل

پاکستان کا پہلے ٹیسٹ میں جیت کیلئے جنوبی افریقہ کو 149رنز کا آسان ہدف

Sports News

سنچورین :دبئی کے شیر جنوبیافریقہ میں ڈیڑھ ہو گئے ،دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بُری طرح فلاپ ہو گئی اور جنوبیافریقہ کو جیت کیلئے 149رنز کاآسان ہدف دیدیا ۔ خبر پڑھیں: بابراعظم نے افریقی بولر ڈیل اسٹین کا تو حشر نشر کردیا پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں بہترین کارکردگی نہ دکھا سکی اور پوری کی پوری بیٹنگ لائن 190رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی ،شان مسعود 65رنز بنا کر نمایاں رہے ,امام الحق دوسری اننگز میں 57رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے.

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close