کھیل

مکی آرتھر صاحب! یہ پاکستان کا ڈریسنگ روم ہے

Sports News

مصباح کے سات سالہ دورِ کپتانی کی سب سے خوبصورت بات یہ تھی کہ ان سات سال میں ٹیسٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم سے کوئی ایک متنازع خبر نہیں آئی۔ ٹیموں میں ہار جیت تو چلتی رہتی ہے، زیادہ اہم بات یہ ہوتی ہے کہ ڈریسنگ روم کا ماحول کیسا ہے۔ مکی آرتھر بھی اس بات سے بخوبی آشنا ہیں۔ چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان انڈیا گروپ میچ سے پہلے انھوں نے ہی یہ نشاندہی بھی کی تھی کہ کسی بھی ٹیم کی پرفارمنس کے لیے بنیادی چیز کوچ اور کپتان کا رشتہ ہوتا ہے۔ مکی آرتھر نے مزید برآں یہ بھی کہا تھا کہ انیل کمبلے اور کوہلی کے بیچ دراڑیں پڑ چکی ہیں جبکہ میرا اور سرفراز کا رشتہ بہت مضبوط ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close