کھیل

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے پیغام نے سب کے دل جیت لیے

رانا فواد صاحب کو خوش دیکھ کر ہمیشہ ہی خوشی ملتی ہے:ٹویٹر پیغام

لاہور قلندرز نے آخری گیند پر چھکا مار کر ملتان سلطانز کے خلاف میچ جیت لیا لیکن اپنی ٹیم ہارنے کے باوجود لاہور قلندرز کیلئے زبردست پیغام جاری کرنے والے علی ترین نے لوگوں کے دل جیت لیے ۔ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ’ ’ہارنے کے باوجود میں نے کھیل کا بھرپور لطف اٹھایا، بلاشبہ اسے ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین میچ قرار دیا جاسکتا ہے، ڈیوڈ ویئز نے کیا ہی شاندار انداز میں میچ کا اختتام کیا، اس میچ میں اے بی ڈویلیئرز کی ماسٹر کلاس اننگز اور عمر صدیق کی ڈیبیو میچ میں نصف سنچری دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، اور سب سے بڑھ کر رانا صاحب کو خوش دیکھ کر ہمیشہ ہی خوشی ملتی ہے“۔

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close