Urdu News

معصوم بچوں پر ظلم کی انتہا

………ہڑپہ سے خبر ……. محترم جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ایک شفقت بری نظر ان معصوم بچوں پر بھی ڈالیے اور ذمہ داران کا تعین کر کے کاروائ عین قرین انصاف ہوگا …. کم عمر بچوں کا سرعام بھٹوں پر کام کرنا لیبر ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والےاداروں کی نااہلی غفلت یا ملی بھگت معصوم بچوں کا مستقبل تاریک ذمہ دار کون غریب والدین .یابھٹہ مالکان .کاروائ کون کرے گا انظامیہ کی کارگردگی خود ایک سوالیہ نشان بن کر رہ گئ ہے .ان بچوں کو جن کو اپنے نفع نقصان کا ہی پتہ نہیں.اس ذمہ دار کون والدین معاشرہ بھٹہ مالکان یا پھر انتظامیہ جو اپنے فرائض کی انجام دہی میں غفلت کے مرتکب ہو رہے ہیں

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close