Urdu Newsقومی

متاثرہ خاندان کو انصاف ضرور ملے گا،کسی سے نہ انصافی نہیں ہوگی، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ متاثرہ خاندان کو انصاف ضرور ملے گا،کسی سے نہ انصافی نہیں ہوگی۔ ہفتہ کو ساہیوال پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو گنہگار ہوگا اسے سزا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ امن وامان سے متعلق آج اجلاس بلایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سب کو انصاف ہوتا نظر آئے گا۔انہوں نے کہا کہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے جے آئی ٹی تشکیل دی ہے ، جو لوگ بھی اس واقعے میں ملوث ہوں گے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close