Urdu News

ساہیوال پولیس کا سرچ آپریشن

ساہیوال ::پولیس کا سرچ آپریشن ساہیوال :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ فتح شیر انسپکٹرعابدحسین بھلہ کادیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ کچی آبادی کربلا روڈ میں سرچ آپریشن ،15 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 58کس مشکوک افراد کی بذریعہ بائیومیٹرک مشین ویریفکیشن عمل میں لائی گئی ۔دوران ویریفکیشن ایک کس ملزم محمد اشرف کے قبضہ سے 1460 گرام چرس برآمد ہونے پرملزم گرفتار ،مقدمہ درج ترجمان پولیس ساہیوال

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close