کھیل

ساہیوال،کبڈی سیریز کے دو اہم میچز کے انعقاد کے تما م انتظامات مکمل کر لئے گئ

ظفر علی سٹیڈیم میں تین ملکی کبڈی سیریز کے دو اہم میچز کے انعقاد کے تما م انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں جو 11جنوری بروز جمعہ منعقد ہونگے۔ان مقابلوں کا انعقاد پنجاب سپورٹس بورڈ نے کیا ہے۔ پہلا مقابلہ دوپہر 2بجے پاکستان گرین اور ایران جبکہ دوسرا مقابلہ بھارت او رپاکستان وائٹ کے درمیان سہ پہر 3بجے منعقد ہو گا۔ڈویژنل سپورٹس آفیسر اکبر مراد نے بتایا کہ ٹیموں کی سکیورٹی اور شائقین کو شاندار مقابلے دیکھنے کیلئے مقامی انتظامیہ اور پولیس کے تعاون سے انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close